آباد محمد قریشی کی والدہ کا چہلم آج شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹ )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء آباد محمد قریشی کی والدہ کا چہلم برائے ایصال ثواب قرآن خوان و فاتحہ خوانی اور خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام (آج) مورخہ 27جنوری2013ء بروز اتوار اُن کی رہائش گاہ عقب شمع شاپنگ سینٹر پر منعقدہ کیا جائے گا۔

بعد نماز ظہر تا عصر قرآن خوانی اور بعد نماز عصر فاتحہ خوانی و خصوصی دعائیہ تقریب منعقد ہوگی تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔