آسکر ایوارڈز:فائنل بیلٹس اکیڈمی ووٹرز کو بھیج دیئے گئے

oscar

oscar

سالانہ آسکر ایوارڈ کے فائنل بیلٹس اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کے پانچ ہزار سات سو تراسی رائے دہندگان کو روانہ کر دیئے گئے ہیں۔ بیلٹس پر ایوارڈز کی 24 کیٹگریز کے لیے کامیاب امیدواروں کی فہرست دی گئی ہے۔ تمام بیلٹس اکانٹنگ فرم کو روانہ کیے جائیں گے جہاں اکیڈمی کے قواعد و ضوابط کے تحت ووٹوں کا شمار کیا جائیگا، جانچ پڑتال کے بعد کامیاب امیدواروں کے نام لفافوں میں رکھ کر روانہ کیے جائیں گے۔ جسے آسکر کی تقریب تقسیم ایوارڈ کی رات کھولے جائیں گے۔ آسکر ایوارڈ کی تقریب چبھیس فروری کو ہالی ووڈ میں ہوگی۔