فلم انڈر ورلڈ اویکننگ کا باکس آفس پر47 ملین ڈالر کا بزنس

underworld

underworld

اب غنڈوں کا فلمی دنیا پر بھی راج قائم ہوگیا، ہالی ووڈ فلم انڈر ورلڈ اویکننگ نے باکس آفس پر سینتالیس ملین ڈالر کا بزنس کرلیا۔ ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم انڈرورلڈ اویکننگ نے باکس آفس پر اپنی اجارہ داری قائم کرلی اور رواں ہفتے دیگر فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سینتالیس ملین ڈالرزکا بزنس کرلیا۔