اخلاق احمد

Akhlaq Ahmed

Akhlaq Ahmed

نام :: اخلاق احمد

تاریخ پیداءش :: 1960

1999 :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: گلوکار

اخلاق احمد نے فلموں میں ایک سو کے قریب گانے گائے۔ جن میں فلم بندش کا گانا “سونا نہ چاندی “اور فلم چاہت کا گانا “ساون آئے ساون جائے” بہت مشہور ہوئے۔

پاکستانی فلموں کے مشہور گلوکار اخلاق احمد کی آج دسویں برسی منائی جارہی ہے۔ اخلاق احمد نے اپنے کیریئر کا آغاز1960 میں اسٹیج پر گلوکاری سے کیا۔

انہوں نے فلموں میں ایک سو کے قریب گانے گائے۔ جن میں فلم بندش کا گانا “سونا نہ چاندی “اور فلم چاہت کا گانا “ساون آئے ساون جائے” بہت مشہور ہوئے۔

اخلاق احمد اپنی زندگی کے آخری دنوں میں بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے اور 4 اگست1999 میں اس دنیا سے رخصت ہوکر مالک حقیقی سے جاملے۔ ان کے نغمے آج بھی ان کی یاد دلاتے ہیں