اداکارہ میرا کا شعیب اختر سے افیئر کا شوشہ

meera

meera

اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ شعیب اختر کے ساتھ افیئر شادی تک پہنچ جاتا مگر انہوں نے میری کزن کو بھی پرپوز کر دیا۔

اداکارہ میرا جوماضی میں بھی شادی اسکینڈل کا حصہ رہی ہیں نے اعتراض کیا ہے کہ کچھ عرصہ پہلے تک ان کا افیئر سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر سے چلتا رہا ،جنہوں نے ان سے شادی کی خواہش بھی ظاہر کی مگر اس کے ساتھ ہی میری کزن کو بھی شادی کے لیے پرپوز کر دیا ،جس کی وجہ سے میں نے شعیب اختر سے شادی کا فیصلہ ترک کر دیا۔