ادت نارائن

Udit Narayan

Udit Narayan

نام :: ادت نارائن

تاریخ پیداءش :: 1955

Alive :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: گلوکار

ادت نارائن نے اپنے کیریئر کا آغاز نیپالی ، میٹھلی اور بھوجپوری گانوں سے کیا۔ ڈائریکٹر راجیش روشن کی فلم انیس بیس میں گانے کے بعد ان پر شہرت کی دیوی مہربان ہوئی جس نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

ادت نارائن بھارت کے شہر نیپال میں 1955 میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے موسیقی کی دنیا میں چائلڈ سنگر کی حیثیت سے قدم رکھا۔

ادت نارائن نے اپنے کیریئر کا آغاز نیپالی ، میٹھلی اور بھوجپوری گانوں سے کیا۔ ڈائریکٹر راجیش روشن کی فلم انیس بیس میں گانے کے بعد ان پر شہرت کی دیوی مہربان ہوئی جس نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

سن1988میں بالی وڈ کی ہٹ فلم قیامت سے قیامت میں نغمہ نگاری پر انہیں فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد وہ بالی وڈ کے معروف سنگر بن گئے۔ انہیں بھارت کے چوتھے بڑے سول اعزاز پدم شری اور نیشنل فلم ایوارڈ سمیت دیگر کئی اعزازات سے نوازا گیا۔