ارملا متونڈکر

Urmila Matondkar

Urmila Matondkar

نام :: ارملا متونڈکر

 

تاریخ پیداءش :: 4 / 2 / 1947

Alive :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ

ارملا متونڈکر نے اپنے فلمی کیریئر میں معروف اداکاروں کے ساتھ کام کیا، اور متعدد فلموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کو منایا۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ارملا متونڈکر فلم کلیوگ سے بطور چائلڈ اسٹار فلمی کیریئر کا آغاز کرنیوالی خوبصورت اداکارہ بھارت کے شہر ممبئی میں1974 میں پیدا ہوئیں۔

ارملا متونڈکر نے اپنے فلمی کیریئر میں معروف اداکاروں کے ساتھ کام کیا، اور متعدد فلموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کو منایا۔ ارملا نے اپنے فلمی کیریئر میں رنگیلا، جدائی، جانم سمجھا کرو، پیار تو نے کیا کیا، کمپنی دیوانے سمیت متعدد فلموں میں کام کیا ہے اورمتعدد فلمی ایوارڈز حاصل کیے۔