طاہر حسین

Tahir Hussain

Tahir Hussain

نام :: طاہر حسین

تاریخ پیداءش ::

2 / 2 / 2010 :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: طاہر حسین کا شمار بھارت کے نامور فلمساز، ہدایتکار اور ادیبوں میں ہوتا ہے

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کے والد طاہر حسین کا شمار بھارت کے نامور فلمساز، ہدایتکار اور ادیبوں میں ہوتا ہے

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کے والد طاہر حسین کا شمار بھارت کے نامور فلمساز، ہدایتکار اور ادیبوں میں ہوتا ہے۔ ان کے فنی کیریئر کی سب سے مشہور فلم ( تم میرے ہو) انیس سو نوے میں ریلیز ہوئی تھی۔

طاہر حسین کی بطور فلمساز نمایاں فلمیں(ہم ہیں راہی پیار کے) (مدہوش) جنم جنم کا ساتھ اور دیگر شامل ہیں۔

بالی وڈ فلم انڈسٹری کو کئی بہترین فلموں کا تحفہ دینے والے طاہر حسین اپنے بیٹے عامر خان کے گھر میں 61 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔

طاہر حسین کے سوگواروں میں ان کی بیگم اور بیٹے عامر خان سمیت ایک بیٹا اور دو بیٹیاں بھی ہیں۔