اسلام آباد : سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہو گی

Supreme Court Pakistan

Supreme Court Pakistan

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان افتحار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ رینٹل پاور کیس کی سماعت کرے گا۔

گزشتہ سماعت میں عدالت عظمی نے نیب کی جانب سے کیس کی سماعت مسترد کر دی تھی۔ سپریم کورٹ میں آج دیگر اہم کیسز کی سماعت بھی ہو گی جن میں شاہ زیب قتل کیس، بلوچستان بدامنی کیس اور بختیار ڈومکی کیس شامل ہیں۔