اسلام آباد: کالعدم تنظیم کے بیس ارکان گرفتار

arrest

arrest

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کرکالعدم تنظیم کے بیس ارکان کوگرفتارکرکے نامعلوم کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق آئی نائن ٹو سیکٹر کے ایک گھرمیں کالعدم تنظیم کا خفیہ اجلاس ہو رہا تھا جس پر پولیس نے کارروائی کرکے تنظیم کے بیس کارکنوں کوگرفتارکرلیا اور انھیں نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔