اسپاٹ فکسنگ کیس: مروین ویسٹ فیلڈ کو سزا سنا دی گئی

Mervyn westfield

Mervyn westfield

اسپاٹ فکسنگ کیس میں برطانوی ہائی کورٹ نے انگلش کانٹی کے کھلاڑی مروین ویسٹ فیلڈ کو سزا سنادی ہے۔ ویسٹ فیلڈ نے پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا پر بھی اسپاٹ فکسنگ میں شامل ہونے کا الزام کیا جس پر پی سی بی نے بھی اس پر اپنا موقع بیان کر دیا ہے۔