افیئرزکی ملکہ ویناملک کی خاطر گیارہ کروڑ داؤ پر لگ گئے

Veena Malik

Veena Malik

افیئرزکی ملکہ وینا ملک کی بھارت میں ڈیمانڈدیکھئے۔۔بالی ووڈپروڈیوسر نے گیارہ کروڑروپے دا پر لگا دیئے۔
وینا ملک نیوائیر پارٹی کے لئے دبئی کیا گئیں۔ بالی ووڈ ڈائریکٹر ہیمنت مادھوکر کی سانس اٹک گئی۔ ہیمنت کویہ پریشانی ہے کہ ان کی فلم کی ہیروئن وینا ملک واپس بھارت نہ آسکیں تو ان کے گیارہ کروڑ تو ڈوب جائیں گے۔ اب دیکھیں وینا ملک کو دبئی سے بھارت کا ویزہ ملتاہے یا نہیں۔