امریکا نے امیگریشن نظام میں اصلاحات کی تیاری کرلی

Reform the U.S

Reform the U.S

امریکا (جیوڈیسک)نیویار کامریکا نے امیگریشن نظام میں اصلاحات کی تیاری کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانیوں سمیت ایک کروڑ دس لاکھ غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے۔