امریکہ سب سے بڑی برآمدی منڈی بن گیا

Export Market

Export Market

چین(جیوڈیسک)چین نے کہا ہے کہ امریکا نے برآمدی منڈی کے لحاظ سے یورپی یونین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے کیونکہ اس براعظم میں قرضے کے بحران کے باعث طلب میں کمی ہوئی ہے۔

وزارت تجارت کے ترجمان شین ڈان یانگ نے معمول کی بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ امریکا پہلے اور یورپی یونین دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ یورپی یونین سب سے بڑی برآمدی منڈی ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنوب مشرقی ایشیا تیسرے اور جاپان چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔