امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، نیٹو

Natto

Natto

کابل : نیٹو نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ کابل میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نیٹو کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل کرسٹن جیکب سن نے کہا کہ یہ واقع گزشتہ10 سال کے دوران امریکہ اور اتحادی فوج کیلئے سب سے بڑا دھچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ جو حادثے کی تحقیقات کررہی ہے تاہم اس حادثے کے بارے میں فوری طور پر کچھ نہیں کیا جاسکتا۔