امیتابھ کو مجھ پر بھروسہ ہے: گوپال ورما

department

department

ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارت کے بے حد مقبول ترین اداکار امیتابھ بچن دو برس کے وقفے بعد ہدایت کار رام گوپال ورما کے ساتھ کام کریں گے۔ رام گوپال ورما کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن کو ان پر پورا بھروسہ ہے۔ رام گوپال ورما کی نئی فلم ڈپارٹمنٹ جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے اور اس فلم میں امیتابھ بچن ایک اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ امیتابھ بچن اور رام گوپال ورما اس سے پہلے بھی کئی ہٹ فلموں میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔