انجمن حیدریہ کے سابق صدر سید منظر عباس عابدی کے والد کا چہلم 3فروری بروز اتوار امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی میں منعقدہ ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹ)انجمن حیدریہ کے سابق صدر سید منظر عباس عابدی کے والد سید علمدار حسین عابدی ابن سید افتخار حسین عابدی کا چہلم مورخہ 3فروری 2013ء بروز اتوار امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی ڈرگ روڈ میں منعقد ہوگا۔

مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی 3بجے سپہر بعد از قرآن خوانی مجلس عزاء منعقد ہوگی جس سے علامہ کمال حیدر رضوی خطاب فرمائیں گے ،سوز خوانی مرتضیٰ کاظمین و برادران ،سلام اسد آغاز اور نوحہ خوانی صفدر زیدی (دستہ محمدیہ )انجام دینگے۔