انٹارکٹیکا میں آئس میراتھن ریس سکاٹ اینڈریو نے جیت لی

Antarctic Ice Marathon

Antarctic Ice Marathon

انٹارکٹیکا (جیوڈیسک) انٹارکٹیکا کے برفیلے پہاڑوں پر آئس میراتھن ریس سکاٹ اینڈریو نے جیت لی۔ انٹارکٹیکا کے برفانی علاقے نارتھ پول میں آئس میراتھن ریس کے آٹھویں ایڈیشن میں حصہ لینے کے لیے شرکا پہنچے ۔انہوں نے سخت سردموسم میں اپنی بہترین پرفارمنس دکھائی۔

ریس کے دوران شرکا کے لیے کھانے پینے کا خصوصی انتظام کیا گیا تھا ۔ایونٹ میں سابق چیمپئن سکاٹ اینڈریونے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔خواتین مقابلے میں سڈنی کی ڈیمیلزا فارنیسب کو پیچھے چھوڑدیا ۔