انڈر19ورلڈکپ : پاکستان کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی

Under19 world cup

Under19 world cup

انڈر19ورلڈکپ (جیوڈیسک) انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے کپتان بابراعظم کی سنچری کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دی اور کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میزبان آسٹریلیا نے نیپال، ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی اور سری لنکا نے نمیبیا کو ہرایا۔