اورکزئی: سیکیورٹی فورسز کی گولہ باری، سات شدت پسند ہلاک

orakzai

orakzai

اورکزئی ایجنسی کے علاقے کھادی زئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں سات شدت پسند ہلاک جبکہ ان کے تین ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اورکزئی ایجنسی کے کئی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بھاری توپ خانوں سے گولہ باری کے نتیجے میں سات شدت پسند مارے گئے۔ جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے۔