اٹلی: مسافر بردار جہاز ڈوبنے سے3ہلاک، سیکڑوں لاپتہ

cruise ship

cruise ship

اٹلی میں مسافر بردار جہاز کے ڈوبنے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سیکڑوں لاپتہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کا مسافر بردار بحری جہاز جس میں چار ہزار افراد سوار تھے ڈوب گیا۔
ریسکیو آپریشن کر کے تین ہزار سے زائد افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ انہتر لاپتہ افراد کی تلاش کا کا م جاری ہے۔ حکام کے مطابق حادثے میں تین افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ جہاز میں سوار افراد کی بڑی تعداد چھٹیاں گزارنیجا رہی تھی۔ حادثہ گگلیو جزائر کے قریب پیش آیا۔