اکبر بگٹی کی پانچویں بر سی پر بلوچستان میں یوم سیاہ

bugti

bugti

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب اکبر خان بگٹی کی پانچویں برسی آج بلوچستان بھر میں منائی جارہی ہے۔ قوم پرست جماعتیں اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہیں اور بلوچستان کے مخلتلف علاقوں میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔