ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

asian stock

asian stock

ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ سات فیصد اضافے کے بعد آٹھ سو ستائیس پوائنٹس پر آ گیا۔ ساتھ ہی جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ نو فیصد، ہانگ کانگ کے ہینگ سنگ انڈیکس میں اعشاریہ چھ فیصد، چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں اعشاریہ چار فیصد اور جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا۔