عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان

oil

oil

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان رہا۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے باون سینٹس اضافے کے بعد اٹھانوے ڈالر ترانوے سینٹس پر ہوئے جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے اٹھا ئیس سینٹس کمی کے بعد ایک سو پندرہ ڈالر پچانوے سینٹس پر ہوئے۔