ایکشن فلم اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل کا نیا ٹریلر ریلیز

The Great And Powerful

The Great And Powerful

تصوراتی کہانی پر بنائی گئی دلچسپ ایکشن فلم اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل کا نیا ٹریلرآ گیا ہے۔ فلم 7 مارچ کو ریلیز ہو گی۔

اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل” امریکی مصنف فرینک بام کے ایک سو بارہ سال پرانے ناول پر بنائی گئی ہے۔ یہ سرکس کے جادوگر کی کہانی ہے جو دولت اور شہرت کے حصول کا خواہش مند ہے۔ اس مقصد کے لیے وہ “اوز”کی سرزمین کا رخ کرتا ہے جہاں بدقسمتی سے اس کا واسطہ تین چڑیلوں سے پڑ جاتا ہے۔

یہاں وہ اپنے جادوئی کرتب دکھاتا ہے جس سیمتاثر ہو کر”اوز” کے لوگ اسے اپنا سردار منتخب کر لیتے ہیں۔