بابائے قوم کا 136واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

Quaid Azam

Quaid Azam

پاکستان بھر میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا آج136واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ ملک بھر میں اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
بانی پاکستان کی برسی پر کراچی میں ان کے مزارپرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے، دستے کی قیادت پی ایم اے کے میجر جنرل مظہر جمیل کر رہے تھے،اس موقع پر دعا اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔