ہتھیاروں پر پاک بھارت مذاکرات آج ہوں گے

Pak India

Pak India

روایتی اور کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے پاک بھارت دو روزہ مذاکرات کا دور آج اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے  دفترخارجہ کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری خارجہ منورسعید  بھٹی پاکستانی وفد جبکہ وائے کے سنہا بھارتی وفد کی نمائندگی کے فرائض سرانجام دیں گے۔
اس موقع پر دونوں ہمسایہ ممالک باہمی اعتمادسازی سے متعلق اقدامات پربات چیت کریں گے کیمیائی ہتھیاروں پر پاک بھارت مزاکرات چارسال کے بعدہورہے ہیں مزاکرات کا چوتھا اورپانچواں دور ممبئی حملوں سے قبل ہوا تھا۔