عمران خان نے لاہور سے بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ جمائمہ خان

jemima khan

jemima khan

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا کہ عمران خان نے لاہور سے زیادہ بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ اپنے پیغام میں جمائما خان نے کہا کہ کراچی میں عمران خان کے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ج س میں بچے،بوڑھے خواتین اور معذور افراد بھی شامل تھے۔
جمائما کا کہنا تھا کہ ان کے بچوں کو عمران خان کے جلسے اور تقریر پر فخر ہے۔عمران کی تقریر کے بارے میں جمائما کا کہنا تھا کہ تقریر جذباتی تھی۔