بالی وڈفلم جب تک ہے جاں کا نیا گانا عشق شاوا ریلیز کردیا گیا

Jab Tak Hai Jaan

Jab Tak Hai Jaan

ممبئی،بالی ووڈ کی نئی فلم جب تک ہے جاں” کا نال گانا “عشق شاوا”ریزسل کر دیا گاک ہے۔گانا کنگ خان شاہ رخ اور کترینہ کفں پر فلمایا گا ہے۔

تزڈ دھن کے گانے پر شاہ رخ اور کترینہ نے خوب رقص کاک ہے۔عشق شاوا کی موسینت آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمان نے ترتبس دی ہے۔ گلوکار راگھو اور شلپا را نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ فلم “جب تک ہے جاں” آنجہانی ڈائریکٹر یش چوپڑا کی آخری فلم ہے۔فلم تر ہ نومبر کو ریز ن کی جائے گی۔