برازیل: ریوفیشن میں نئے رجحانات کے ملبوسات کی نمائش

brazil fashion

brazil fashion

برازیل : (جیو ڈیسک) برازیل میں رنگا رنگ اور دلکش فیشن ریو میں نئے رجحانات سے آراستہ ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ جو فیشن ریو ڈی جینریو کا حصہ بن جائے وہ دنیا بھر میں مقبولیت کی ضمانت سمجھا جاتا ہے اسی لئے فیشن شو میں موسم گر ما کے رنگا رنگ اور خوبصورت ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ شو میں سیاہ فام ماڈلز کو زیادہ مواقع فراہم کرنے پر گوری ماڈلز نے احتجاج کیا ۔