برازیل: سابق چیف آف سٹاف کو 11 سال قید کی سزا

Lula da Silva

Lula da Silva

برازیل(جیوڈیسک)برازیل کی سپریم کورٹ نے اس وقت کے صدر لوئزاناسیوللا ڈسلوا کے دور کے سابق چیف آف سٹاف کو ووٹوں کی خریداری کی سکیم میں کردار ادا کرنے پر 11 سال قید کی سزا دی ہے۔

جوزڈرسیو جو 2003 سے 2005 تک چیف آف سٹاف اور برسراقتدار ورکرز پارٹی کے اعلی رہنما تھے لوئزاناسیوللا ڈسلوا کی پہلی مدت کے دوران ارکان پارلیمنٹ کو رشوت دینے کی کارروائی کا آغاز کرنے کا مورد الزام قرار دیا گیا ہے۔