برطانیہ : دہشتگردی کے الزام میں چار افراد گرفتار

london police

london police

برطانیہ میں پولیس نے چار افراد کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ افراد پاکستان سے دہشت گردی کی تربیت لے کے آئے ہیں ۔
پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں سے تین کی عمریں انیس سال اور ایک شخص کی عمر بیس سال ہے،  یہ افراد پاکستان سے خود کش حملے کی تربیت لے کے آئے  ہیں اور اسپارک حل کے علاقے میں حملہ کرنے کے ارادے سے فنڈز جمع کر رہے تھے۔