بشیر رحمانی کی سالانہ برسی پل بندیاں والا چونگی امرسدھو میں ہو گی

لاہور(پریس ریلیز) چیئرمین رحمانی ویلفئیرسوسائٹی(رجسٹرڈ) ،سینئرنائب صدر انجمن تاجران بسم اللہ بازار چونگی امرسدھو لاہور حاجی محمد انور شہزاد زرگر کے والد محترم محمد بشیر رحمانی کی سالانہ برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی (آج)پل بندیاں والا چونگی امرسدھو لاہور میں ہوگی،جس میں معروف نعت خواں سروردوعالم کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کرینگے اس موقع پر علاقے کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات خصوصی شرکت کرینگی۔