بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی نرسری ہے،جاوید ہاشمی

javed hashmi

javed hashmi

پاکستان : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی نرسری ہے دونوں حکمران جماعتوں نے کبھی اس نرسری کو پروان نہیں چڑھنے نہیں دیا، جمہوریت کے نام پر ملک کی قسمت پر شب و خون مارنے والے کسی بھی طور پر رعایت کے مستحق نہیں۔

مخدوم جاوہد ہاشمی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اقتدار میں آکر ایسا بلدیاتی نظام لائے گی جس سے ایک عام آدمی بھی الیکشن لڑسکے گا۔