بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز کا چھا پہ، چار ٹارگٹ کلزر گرفتار

karachi rangers

karachi rangers

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں رینجرز نے چھا پہ مارکر چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ گرفتار ہو نے والے مبینہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث چار ملزمان میں مومن، دانیال اور فیصل شامل ہیں۔ ملزمان کے پاس سے برآمد ہونے والے اسلحے میں 2 نا ئن ایم ایم پستول اور 2 ٹرپل ٹو رائفلیں شامل ہیں۔