بوسینا کے صدر باقر عزت 2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

Bakir Izetbegovic

Bakir Izetbegovic

بوسینا(جیوڈیسک)بوسنیا کے صدر باقرعزت بیگووچ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر نے ائرپورٹ پرانکا استقبال کیا۔ باقر عزت بیگووچ صدر آصف زرداری کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔

پاکستان میں اپنے قیام کے دوران بوسنیا کے صدرپاکستان میں قیام کے دوران صدرزرداری اور وزیراعظم راجا پرویزاشرف سے ملاقاتیں کریں گے۔ جن میں دو طرفہ تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔