بولیویا میں پیدل چلنے والوں کا دن

Bolivia

Bolivia

بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا میں منایا گیا پیدل چلنے والوں کا دن جس میں کاروں کا داخلہ کردیا گیا سڑکوں پرممنوع۔ بولیویا کے دارالحکومت لا پز کی سڑکوں پر راج کیا پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں نے کیونکہ کارسواروں پر لگا دی گئی تھی پابندی۔

پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں نے خوب فائدہ اٹھایا آزادی کا اور سڑکیں بن گئیں اسپورٹس گراونڈ اور آرٹسٹوں کی سرگرمیوں کا مرکز۔ شہر کے مئیر نے بھی ساتھ دیا عام شہریوں کا ان کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ مئیر کا کہنا تھا کہ پیدل چلنے والوں کا دن منانے کا مقصد عوام میں ماحولیات سے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔