بچوں کی پسندیدہ فلم جراسک پارک کا پارٹ فور بنے گا

Jurassic Park

Jurassic Park

بچوں کی پسندیدہ فلم جراسک پارک کا پارٹ فور بھی بنے گا۔ انیس سو چورانوے میں بننے والی فلم جراسک پارک کے اب تک تین پارٹس بن چکے ہیں اور اب بچوں کے لئے یہ خوشی کی خبر ہے کہ فلم کے ڈائریکٹر۔ اسٹیون اسپیل برگ نے اس کا پارٹ فور بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹ فور پچھلے تین پارٹس سے زیادہ اچھا ہوگا۔