بھارت نے جدید مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا

India satelite

India satelite

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے اپنا مصنوعی سیارہ جی سیٹ ٹین خلا میں بھیج دیا ہے ، جدید آلات سے لیس مصنوعی سیارہ خلاف من پندرہ برس تک کام کرتا رہے گا۔

بھارتی حکام کے مطابق جی سیٹ ٹین نومبر میں آپریشنل ہوجائے گا۔ اور سات ارب پچاس کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا یہ سیارہ چونتیس سو کلوگرام وزنی ہے ۔ یہ طیارہ جدید ترین مواصلاتی نظام سے لیس ہے جو کہ پندرہ برس تک خلا میں آپریشنل رہ سکتا ہے۔