بھارت : ٹرک اور بس میں تصادم ،8 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

India Blast

India Blast

بھارت (جیوڈیسک)گجرات بھارتی ریاست گجرات میں ٹرک اور بس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں8  بچوں سمیت20  افراد ہلاک ہوگئے ضلع پٹن میں ہونے والے حادثے میں پک اپ بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑی بس سے ٹکر ا گیا۔

حادثے کے نتیجے میں 20  افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی بے احتیاطی کی وجہ سے ہوا۔