بھارت کا اگنی فور پرائم میزائل کا تجربہ

missile

missile

بھارت نے زمین سے زمین تک مارے کرنیوالے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی فور پرائم بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی فور پرائم میزائل تین ہزار کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
تجربہ صبح بھارتی ریاست اڑیسہ کے ساحل پر واقعہ ویلر آئس لینڈ سے کیا گیا۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ اگنی میزائل ملک کے ایٹمی پروگرام کے اہم ہتھیاروں کا حصہ ہے۔بیس میٹر لمبے اور سترہ ٹن وزنی میزائل اڑان کے دوران ایک ٹن وزن لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔