بھارت کا اگنی ون میزائل کا تجربہ

Agni I missile

Agni I missile

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے اگنی ون میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی طور پر تیار کئے گئے اگنی ون بیلسٹک میزائل سات سو کلومیٹرتک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

نیوکلئیر وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکنھے والے اگنی ون میزائل کو اڑیسہ کی ٹیسٹ رینج سے موبائل لانچر کے ذریعے فائر کیا گیا۔