بھارت کی ٹیم 166 رنز پر آؤٹ

Pak India 3 odi

Pak India 3 odi

دلی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلی جانی والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ دلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں شروع ہے جس میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

بھارت کی ٹیم تریالیسویں اوور کی چوتھی بال پر 166 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔