تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی آسکرایوارڈ تک رسائی

sharmeen

sharmeen

تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی آسکرایوارڈتک رسائی۔ شارمین عبید چنائے کی جلتے چہروں پر بنائی گئی دستاویزی فلم سیونگ فیس کوآسکرایوارڈزکے لئے نامزد کردیاگیا۔
تیزاب سے جلتے چہرے پاکستان میں بہت ملیں گے۔ مگر ا س کی منظر کشی جس قدر بہترین ڈاکومینٹری فلم سیونگ فیس  میں کی گئی اسے آسکرایوارڈزمیں پذیرائی مل گئی۔ ڈائریکٹر و پروڈیوسرشرمین عبید چنائی کو اس سے پہلے بھی ان کے منفرد موضوعات پر انٹرنیشنل ایوارڈزکے لئے نامزد کیا جا چکا ہے۔
شرمین کی یہ ڈاکومینٹری فلم تیزاب سے جلنے والی خواتین پر مبنی ہے۔جبکہ اس سے پہلے شرمین نے افغانستان میں طالبان کے راج پر دستاویزی فلم بنائی تھی۔