برازیل میں ہونے والا رنگا رنگ فیشن ویک ختم

brazil fashion

brazil fashion

برازیل میں بتیسواں ہفتہ فیشن اختتام پذیر ہو گیا جس کے چوبیس شو کے دوران ماڈلز نے نئے اور جدید لباس کی نمائش کی۔
برازیل کے شہر سا پالو میں فیشن ویک کے آخری روز ماڈلز نے ریمپ پر موسم سرما کے ملبوسات کے رنگ بکھیرے۔ پورا ہفتہ برازیل میں جاری رہنے والا رنگا رنگ فیشن ویک جاذب نظر رہا۔ اس فیشن ویک میں چوبیس شوز کیے گئے جس میں جاپان، فرانس، جرمنی، برطانیہ سمیت مختلف ممالک کے ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔