تامل گانا کولاویری ڈی یوٹیوب پر پانچ کروڑ بارسنا گیا

Kolaveri Di

Kolaveri Di

انڈیا : (جیو ڈیسک) تامل گانا کولاویری ڈی یوٹیوب پر پانچ کروڑ بار سنا گیا۔کولاویری ڈی چاہے کسی کو سمجھ آئے نہ آئے پسند ضرور آگیاہے۔ یہ گانا ریلیز کے فوری بعد ہی سب سے زیادہ سنے جانے والے گانوں میں شمار ہونے لگا تھا۔یہ گانا اتنا مقبول ہوا کہ سونونگم کے بیٹے نے بھی گانے میں حصہ لے کر مشہور کیا۔

یہ انگلش، اردو، تامل اوردیگر کئی زبانوں میں ترجمے کے بعد یوٹیوب پر اتنی بار سنا گیا کہ پانچ کروڑ سے زائد لوگوں کو پسند آیا۔