تحریک انصاف کا سونامی ظلم کے نظام کو ختم کر دے گا: عمران خان

imran khan

imran khan

چترال(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ چند لوگوں کی جیبوں میں جا رہا ہے۔ سونامی ظلم کے نظام کو ختم کر دے گا۔

چترال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے عمران خان نے کہا کہ نوجوان پرانے سیاست دانوں سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔  نواز شریف اور زرداری یہاں نہیں آسکتے کیونکہ وہ خطرناک سرنگ سے ڈرتے ہیں۔