جان کوسیک بھی ہالی ووڈ واک ایف فیم میں شامل

John Cusack

John Cusack

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) لاس اینجلس میں سجی واک آ ف فیم میں معروف اسٹار جان کوسیک کو دو ہزار چار سو انسٹواں اعزاز ملا جو کسی بھی فن کار کو اس کی بہترین خدمات اور ادا کاری کو مد نظر رکھتے ہوئے دیا جا تا ہے۔جان کو یہ اعزاز ان کی تیس سالہ ناقابل فراموش اداکاری پر دیا گیا۔ اس موقع پر جان کے دوستوں نے بھی شرکت کی اور اداکاری کے جوہر دکھانے والے جان کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔