جاپان:فوکو شیما پلانٹ اپنی مدت پوری کرنے کےبعدبند ہوگا،حکام

japan fukushima

japan fukushima

جاپانی کابینہ نے جوہری پلانٹ کو چالیس سال پورے ہونے سے قبل بند نہ کرنے کی منظوری دے دی۔
جاپانی کابینہ نے سونامی سے متاثر ہونے والے فوکو شیما جوہری پلانٹ کو اس کی آپریشنل عمر کی تکمیل تک بند نہ کرنے کے بل کی منظوری دے دی ہے، تاہم اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ تابکار اثرات سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات میں اضافہ کیا جائے گا۔ مذکورہ بل پر عملدرآمد کے لیے پارلیمنٹ سے منظوری ضروری ہے۔