جاپانی وزیر اعظم نے نئے وزیر انصاف کی نامزدگی کر دی

Yoshihiko Nora

Yoshihiko Nora

جاپان (جیوڈیسک) جاپانی وزیر اعظم یوشیکو نورا نے نئے وزیر انصاف کی نامزدگی کردی ہے۔کابینہ سیکرٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر انصاف مارکو ٹوتکی کو دوبارہ اپنے عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کی وزارت یکم اکتوبر کو تبدیل کی گئی تھی۔ انہیں دوبارہ قلمبندان دو روز قبل وزیر انصاف کشیو تنیکا کی جانب سے مستعفی ہونے کے بعد سونپا گیا ہے۔